نائیجیریا اور فرانسیسی فوج کی مشترکہ مہم میں 120 دہشتگرد ہلاک

 
0
30059

ابوجا ۔ 22 فروری (ٹی این ایس): نائیجیریا میں نائیجیرین اور فرانسیسی فوج کی مشترکہ ا?پریشن میں 120 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق دونوں افواج کی طرف سے مالی اور برکینا فاسو کے سرحدی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا گئی۔ذرائع کے مطابق آپریشن میں دھماکہ خیز مادہ بنانے کےآلات اورگاڑیاں بھی ضبط کی گئی ہیں