مرکزی امام بارگاہ قصرالمنتظر حیدری آباد میں یوم علی کے موقع پرجشن کی تقریب کاانعقاد

 
0
65588

اسلام آباد مارچ 12 (اسٹاف رپورٹر): قائدملت جعفریہ آغاحامدموسوی کے اعلان کردہ عالمی جشن مرتضوی علہ ظہورپرنورامیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب علیہ اسلام کے سلسلے میں مرکزی جشن کا انعقاد امام بارگاہ قصرالمنتظر علہ ڈی ایچ اے 2حیدری آباد میں زوارمناظرحیدری اور حیدری برادران نے کیا جشن مرتضوی علہ سے ضلعی صدر کیپٹل تحریک نفاذ فقہ جعفریہ علامہ بشارت حسین امامی۔ذاکرمطعیع الحسنین کاظمی اوردیگر نے فضائل محمدوآل محمدصہ بیان کیے جشن مرتضوی میں بڑی تعداد میں موالیان حیدرکرار نے شرکت کی