کراچی اپنا دسترخوان ذریعہ ویلفئر ایسوسئیشن کی جانب سے، کراچی، حیدرآباد، جامشورو اور حب چوکی کو مختلف علاقوں میں راشن تقسیم کیا گیا

 
0
411

کراچی 07 مئی 2020 (ٹی این ایس): کراچی اپنا دسترخوان ذریعہ ویلفئر ایسوسئیشن کی جانب سے صدر فرحین موضم دانیال ۔ فنانس سیکرٹری مرتضی صابر علی ۔ جنرل سیکریٹری علی جاوید ممبر فراز احمد شیخ کی سربراہی میں لاڈن سے متاثرہ افراد کی مدد کے لیے کراچی کے تقریبا علاقوں میں اور کراچی سے باہر نکلیں سن حیدرآباد جامشورو حب چوکی قاسم بیکس آٹا وغیرہ تقسیم کر چکے ہیں اپنا دسترخوان ذریعہ ویلفئر ایسوسئیشن صدر فرحین موضم دانیال نے بتایا کہ ابھی تک ہماری رجسٹریشن تقریبا 3000 راشن بیگ تقسیم کر چکے ہیں اور روزانہ کے بنیاد پر کراچی کے مختلف علاقوں میں راشن تقسیم کرنے کا کام جاری ہے جبکہ کراچی کے منگوپیر کراچی کے اورنگی ٹاؤن اور کراچی کی کچی آبادی ہے جس میں رشید آباد نارتھ کراچی میں مستحق کے مدد کرنے کا کام جاری ہے ان کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے ہمیں ان علاقوں میں راشن بیگس پہنچا رہے ہیں ۔اپنا دسترخوان ذریعہ ویلفئر ایسوسئیشن صدر فرحین موضم دانیال نے کہا کہ رمضان افطار کے حوالے سے بھی ہم کام کر رہے ہیں ۔ رمضان دسترخوان کے حوالے سے گھر کھانا پہچانے کا کام بھی بدستور جاری ہے پورے مہینے میں متاثرہ افراد کو راشن رمضان پیکج کے تحت پہنچایا جائے گا اور پورا مہینہ متاثرین کو راشن دیا جائے گا 100 سے زائد فیملی کو رمضان پیکج کے تحت راشن دیا جارہا ہے اور پورا مہینہ ان کو راشن دیا جائے گا انہونے کہا کہ اپنا دستر خوان مائنارٹیز یعنی کے اقلیتوں کے حوالے سے بھی کام کررہا ہے ۔ لاک ڈاون کی وجہ سے وہ بھی متاثر ہوئے ہیں ان کو بھی راشن بیگز پہنچانے کا کام بدستور جاری ہے ۔ اس کے علاوہ جس نے کراچی کی کوسٹ گارڈ ہین جد میں ماہگیروں کے بستی وہ ابھی ہم نے دیکھیں اور وہاں بھی راشن پہنچانے کا کام بدستور جاری ہے ۔ اپنا دسترخوان ذریعہ ویلفئر ایسوسئیشن صدر فرحین موضم دانیال نے کہا کہ ہمارے ورکر دن رات متاثرہ مزدورطبقے اور غریب لوگوں میں راشن تقسیم کرنے کا کام کر رہے ہیں اور مصروف عمل ہیں انہوں نے کہا کہ ہمارے ادارے کی جانب سے راشن دیتے وقت کسی غریب مسکین لوگ کا تصویر نہیں کھینچا جاتا ۔