وزیراعلیٰ شہباز شریف کا جنگ گروپ کے چیئرمین و چیف ایگزیکٹو میر جاوید رحمن کے سسر کے انتقال پر اظہار افسوس

 
0
12595

لاہور جولائی22( ٹی این ایس ):وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے جنگ گروپ کے چیئرمین و چیف ایگزیکٹو میر جاوید رحمن کے سسر جان محمد بھٹی ایڈووکیٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔