برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

 
0
1357

لندن 07 جولائی 2022 (ٹی این ایس): برطانوی وزیراعظم نے جرمانہ ادا کردیا، معافی بھی مانگ لی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں وزیر اعظم بورس جانسن کچھ گھنٹوں میں بیان جاری کریں گے۔
بورس جانسن پارٹی کے نئے لیڈر کا انتخاب ہونے تک قائد رہیں گے، یاد رہے بورس جانسن کی کابینہ کے کئی وزرا ان پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پہلے ہی مستعفی ہو چکے ہیں۔