اسلام آباد(ٹی این ایس) سابق وزیراعظم کا مورال بلند ھے قوم بھی پر امید رھے

 
0
137

 سابق وزیراعظم کا مورال بلند ھے قوم بھی پر امید رھے ۔ پی ٹی آئی کے مرکزی لیڈر اور رکن قومی اسمبلی میجر طاہر صاد ق نے پا کستانیوں کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد اٹک جیل میں ان کی صورت حال سے اگاہ کرتے ھوئےبتایا کہ
سابق وزیراعظم کا مورال بلند ھے قوم بھی پر امید رھے ۔ مشکل حالات کے بعد اچھا وقت آئے گا ان خیالات کا اظہار انھوں نے اتوار کو اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو بے بنیاد مقدمہ میں قانو ن با لا ئے طا ق رکھ کر سزادینے کے چند لمحے بعد زما ن پا رک لا ہو رسے گر فتارکر کے ڈسٹرکٹ جیل اٹک کے اندر سا بق وزیر اعظم اور پاکستان کی سب سے بڑی سیا سی جماعت کا سر براہ ہونے کے باو جو د عام قید یوں کی طرح سی کلا س دی گئی اور نو ضرب گیا رہ فٹ سیل کے اندر رکھا گیاہے ، چیئرمین تحریک انصاف نے پا کستان کی سب سے خطرنا ک ڈسٹرکٹ جیل اٹک میں اسیر ہونے پر خو ف زدہ یا پر یشان ہونے کی بجا ئے ہفتہ اور اتوار کی شب سا ری رات عبادت ،تہجد ،ذکر اذکار میں گزار کر اپنے آ پ کو ہر لحاظ سے نا قا بل تسخیر بنایا ہے صبح نما ز فجر کی ادا ئیگی کر کے انہوں نے آرام کیا اور دن سا ڑھے با رہ بجے اٹھ کر نا شتہ کیا اللہ کے فضل کر م سے چیئرمین تحریک انصاف ہر لحا ظ سے مضبو ط ، توانا او ران کے حوصلے کو ہ ہما لیہ سے بھی بلند ہے وہ یہ تمام قر با نیا ں ملک و قوم او ر عام شہر ی کے حقوق کی خا طر دے رہے ہیں قوم کے لیے ان کی جا نب سے دی جا نے والی قر با نیوں پر پوری قوم کا فر ض ہے کہ وہ اللہ کے حضور سجد ہ ریز ہو کر چیئرمین تحریک انصاف کی صحت ،زندگی ،کا میابی او ر اس آ زما ئش سے نکلنے کے لیے خصو صی دعا ئیں اورنوا فل ادا کریں قانو ن کے دا ئر ے میں ان کے لیے آ واز یں حق بلند کریں جس کا بہتر ین فو رم سو شل میڈیا ہے وہ جس طر ح کے برے حالات اور سختیوں کامقابلہ کر رہے ہیں وہ دن دو ر نہیں جب قوم کو خو شخبری ملیں گی اور عمران خان اس قوم کو حقیقی آ زادی سے ہمکنا ر کر نے کی آ خری کر ن ہے ۔