لاہور(ٹی این ایس )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کے وفد کا بخارا میں ایگرو کلسٹر کا دورہ

 
0
191

بخارا ایگرو کلسٹر کے حکام نے محسن نقوی اور وفد کا استقبال کیا
وزیراعلیٰ محسن نقوی اور وفد نے بخاراکاٹن ٹیکسٹائل یونٹ کا بھی دورہ کیا
بخارا ایگرو کلسٹر میں وفد کو کاٹن پروڈکشن،پروسیسنگ او رویلیو ایڈڈٹیکسٹائل پر بریفنگ
وزیراعلیٰ محسن نقوی اور وفد نے ملبوسات کے تیاری کے عمل کا مشاہد ہ کیا
وفد نے پرنٹنگ، ڈائینگ، پریسنگ اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا
وزیراعلیٰ محسن نقوی نے کپاس کی زیادہ پیداوار دینے والے پودوں کا معائنہ کیا
پنجاب اور ازبکستان میں زرعی ٹیکنالوجی کے تبادلے اور سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع ہیں -محسن نقوی
یہ دورہ پاکستان کی ایگرو اکانومی کے لیے بہت اہمیت کا حامل ہے -محسن نقوی
اس دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان مضبوط زرعی تعلقات کی راہ ہموار ہوئی ہے -محسن نقوی
دورے کے دوران زیر بحث اقدامات اور سفارشات کے عملی نفاذ پر مکمل توجہ مرکوز کریں گے-محسن نقوی
تشکیل کردہ ٹیمیں زرعی ترقی آپس میں بہترین کوآرڈینیشن رکھیں گی-محسن نقوی
انشاء اللہ یہ دورہ پنجاب میں ایگریکلچرل ریولیوشن پیش خیمہ ثابت ہو گا-محسن نقوی
وفد کو کپاس سے ویلیوایڈڈ مصنوعات کی تیاری کے مراحل پر بریفنگ
صوبائی وزراء عامر میر، ایس ایم تنویر، چیف سیکرٹری، سیکرٹری زراعت،گوہر اعجاز، فواد مختار،شاہدستار،نصیر اللہ، ملتان، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان کے کمشنرز بھی موجود تھے