اسلام آباد (ٹی این ایس ) نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پولیس ملازمین کیلئے نئی ہاؤسنگ سکیم لانچ کی جا رہی ہے

 
0
128

نیشنل پولیس فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام پولیس ملازمین کیلئے نئی ہاؤسنگ سکیم لانچ کی جا رہی ہے۔ پنجاب پولیس کے ملازمین اس ہاؤسنگ سکیم سے فائدہ اٹھانے کیلئے نیشنل پولیس فاونڈیشن کی ویب سائٹ کے ذریعہ آن لائن ممبر شپ فارم فل کر کے اپلائی کرسکتے ہیں اور اسکی فیس موبائل بینکنگ، جاز کیش یا ایزی پیشہ کے ذریعہ یا پھر اپنے بنک کا ڈیمانڈ ڈرافٹ/ پے آرڈر “NPF Islamabad” کے نام بنوا کر ممبرشپ فارم کا پرنٹ اور ڈیمانڈ ڈرافٹ / پے آرڈر نیشنل پولیس فاونڈیشن کے دفتر اسلام آباد بھجوائیں۔ اس کی آخری تاریخ 31 اگست 2023 ہے۔