اسلام آباد( ٹی این ایس) پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ سینر ٢٠٢٣ حماد خان کی شاندار پرفارمنس

 
0
144

(پی سی بی کرکٹ چیمپئن شپ ٢٠٢٣)
پی سی بی انٹرڈسٹرکٹ سینر ٢٠٢٣ حماد خان کی شاندار پرفارمنس
حماد خان نے چار چھکوں اور نو چوکوںکی مدد سے ١٠٢رن ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگس کھیلی اس سے پہلے میچ میں ٥١ رن ناٹ آؤٹ بناے
.١٧٠ کی بیٹنگ ایوریج
اسکے علاوہ باؤلنگ میں بھی شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے چار وکٹیں حاصل کیں.