ملائیشیا(ٹی این ایس) جنسی ہراسانی اسکینڈل: مس یونیورس کی انڈونیشیا سے راہیں جدا

 
0
27621

انڈونیشیا میں مس یونیورس کے مقابلوں میں حصہ لینے والی خواتین نے مقامی منتظمین پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے تھے۔ مس یونیورس آرگنائزیشن نے اس سال ملائیشیا میں ہونے والا مقابلہ حسن بھی ملتوی کر دیا۔