راولپنڈی(ٹی این ایس)پنجاب پولیس کا اہلکار گرفتار

 
0
107

پنجاب پولیس کے اہلکار کا بجلی کہ وجہ سے علامہ اقبال کے مجسمے کے پاؤں پکڑشکایت کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد آئ جی پنجاب کی ہدایت پر گرفتار کر لیا گیا۔
واہ گالیاں دینے والے کو آئ جی گلے لگاتا ہے حق کی بات کرنے والے کو گرفتار –