اسلام آباد(ٹی این ایس) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا

 
0
142

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا نیا ریکارڈ بن گیا۔
تفصیلات کے مطابق کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 80 پیسے کا اضافے کے بعد ڈالر تاریخ میں پہلی بار 305 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر کی 305.25 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے۔