لندن میں ڈاکٹر عاصم حسین کی سرجری مکمل ہو گئی۔

 
0
342

لندن ستمبر24(ٹی این ایس): سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی لندن میں سرجری مکمل ہو گئی۔ آپریشن کے بعد ڈاکٹر عاصم حسین کو آئی سی یو منتقل کر دیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ انہیں کچھ دن ڈاکٹرز کی زیر نگرانی رکھا جائے گا جس کے بعد وہ اسپپتال سے ڈسچارج کر دئے جائیں گے۔ ڈاکٹر عاصم نے گزشتہ روز بیان دیتے ہوئے کہا کہ انکی طبعیت جیل میں رہنے کے باعث زیادہ خراب ہوئی سے تاہم اس سے قبل وہ کبھی ایسے بیمار نہیں ہوئے تھے۔