جب ایک ما ں صحت مند زندگی گزا ر ے گی اسی صورت میں اس کی آنے والی نسلیں اور پورا خا ندا ن خو شحا ل رہے گا، میر ممتا ز حسین جکھرا نی

 
0
332614

کراچی ستمبر 26(ٹی این ایس)صوبا ئی وزیر برا ئے محکمہ بہبو د آبا دی سندھ میر ممتا ز حسین جکھرا نی نے کہا ہے کہ ہمیں ما ئع حمل ادویا ت کو جا ن بچا نے والی ادویا ت جتنی ہی اہمیت دینی چا ہئے بلا شبہ یہ ادویا ت نا صر ف ما ئو ں کی جا نیں بچا تی ہے بلکہ ایک صحت مند خا ندان  ہی کا میا ب اور بہتر معا شرہ تشکیل دینے میں اہم کر دا ر ادا کر تی ہیں جب ایک ما ں زندہ رہے گی اور صحت مند زندگی گزا ر ے گی اسی صورت میں اس کی آنے والی نسلیں اور پورا خا ندا ن خو شحا ل رہے گا انہو ں نے مزید کہا کہ سندھ وہ واحد صو بہ ہے جس نے بہبو د آبا دی اور ما ئع حمل ادویا ت کیلئے پہلی با ر اپنے بجٹ میں 5600ملین رو پے مختص کئے ہیں اور ساتھ ہی 6بڑ ی نا مور غیر سر کا ر ی تنظیمو ں کے ساتھ مفا ہمت کی یا دداشت پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت ان غیر سر کا ر ی تنظیمو ں کے ذر یعے ادویا ت اور کا نٹرا سیپٹو عوام میں مفت تقسیم کریں گے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے محکمہ بہبو د آبا دی سندھ ،جنا ح سندھ میڈیکل یو نیورسٹی اور دیگر غیر سر کا ر ی تنظیمو ں کے تحت عا لمی کانٹرا سیپشن دن کے حوالے سے جنا ح سندھ میڈیکل یو نیورسٹی میں منعقدہ سیمینا ر سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے کہا کہ آبا دی نٹرو ل کر نے کے لئے فیملی پلا ننگ ایک کرا س کٹنگ ایشو ہے کا نٹرا سیپٹو پریولینس ریٹ بڑ ھنے سے غر بت کم ہو گی تو ہما ر ے بچو ں کو تعلیم میسر ہو گی ۔

ما ئو ں اور بچو ں کی شر ح اموات میں کمی آئیگی اور اس طر ح مالنیوٹریشن پر قا بو پا نے میں مدد ملے گی یعنی فیملی پلاننگ بہت سی مشکلا ت کا حل ہے ۔فیملی پلا ننگ سیف مدرہو ڈ کا ایک اہم رکن ہے ۔اگر ہم ان میٹ نیڈ کو پورا کر نے میں نا کا م رہے تو ما ئو ں کی شر ح اموات میں اسی طر ح اضا فہ ہو تا رہے گا ۔دو سر ے مسلم مما لک جیسے ایرا ن ،بنگلہ دیش اور انڈو نیشیا نے اپنی آبا دی کو بہت اچھی طر ح کنٹرو ل کر لیا ہے ۔

ایرا ن میں فیملی پلا ننگ کے لو گو میں ایک بچی کو دکھا یا گیا ہے جو اس با ت کا مظہر کہ بچے کی جنس کو ئی بھی ہو لیکن فیملی پلا ننگ ضرور کر نی چا ہئے ۔جبکہ ہما ر ے ملک میں بیٹے کی خوا ہش میں کنبہ بڑ ھا نا ایک عا م رو ش ہے ۔آج بنگلہ دیش کا سی آر پی% 60سے زیا دہ ہے کیو نکہ وہا ں علما ء اور مسا جد کے خطیب جمعہ کے خطبے می ما ں اور بچے کی صحت کے با ر ے میں معلو ما ت گرا ہم کرتے ہیں اور مر د حضرا ت کو کا نٹرا سیپشن کیلئے را غب کیا جا تا ہے ۔

انہو ں نے کہا کہ حا ضرین پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ بڑ ھتی ہو ئی آبا دی پا کستا ن کیلئے ایک بڑ ے مسئلہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔اب وقت آگیا ہے کہ ہم سب متحد ہو کر اپنے آنے والی نسلو ں کے بہتر مستقبل کے لئے کا م شرو ع کر یں یہ کو ء را کٹ سائنس نہیں ہے بلکہ ہر کو ئی یہ ذمہ دا ر ی نبھا نے کے لئے قدم بڑ ھا سکتا ہے تا کہ آئندہ کو ئی ما ں اپنے پیدا ہو نیوالے بچو ں کو بے سہا ر ا چھو ڑ کر مو ت کو گلے نہ لگا ئے ۔سیمینا ر میں ممبرقو می اسمبلی اور چیئر پر سن اوور سائٹ کمیٹی ڈاکٹر عذرافضل پیچو ہو ،مہتا ب را شدی ،طا ر ق رفیع ،ریا ض میمن ،بدر منیر، زاہر گل اور دیگر نے بھی خطا ب کیا ۔