مظفرآباد ،ستمبر 30 (ٹی این ایس): بھارتی فوج نے کنٹرول لائن پر راولاکوٹ کے رخ چکری نامی میں شہری آبادی پر رات کی تاریکی میں حملہ کیا ہےجس سے 1 فوجی جوان سمیت 2 افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ تین فوجی جوان زخمی ہوئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق حملے کے بعد پاک فوج نے بھی منہ توڑ جواب دیا ہے۔ پاک فوج کے منہ توڑ جواب میں متعدد بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔