پاکستان بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا ،ڈی جی آئی ایس پی آر

 
0
354

لاہور ،اکتو بر27(ٹی این ایس):ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارت آئے روز ایل او سی کے قوانین کی خلا ف ورزی کر رہا ہے اور پاکستان بھارت کی ہر جارحیت کا منہ توڑ جواب دے گا ،اور بھارت کی کنٹرول لائن پر اشتعال انگزیاں قابل مذمت ہے اور بھارت کی اشتعال انگزیاں مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی خود ارادیت کی جہودجہد کو ختم نہیں کر سکتی۔ بلکہ اس طرح کرنے سے مقبوضہ کشمیر کے لوگوں میں خود انفرادیت پیدا ہو گی ۔