عام انتخابات جولائی 2018میں ہونے کا امکان ہے ، الیکشن کمیشن آف پاکستا ن

 
0
3603

 

اسلام آباد ،اکتو بر،31(ٹی این ایس) :الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات جولائی 2018میں ہونے کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ موجودہ اسمبلیوں کی مدت 31مئی 2018کو پوری ہو رہی ہے ۔آئین کے مطابق اسمبلیوں کی مدت پورے ہونے کے دو ماہ کے اندر اندر الیکشن ہونا ضروری ہیں ۔اس حوالے سے دیکھا جائے تو عام انتخابات جولائی 2018میں ہونے کا امکان ہے۔