کترینہ کیف 2017 کی ٹاپ 5 فحش اداکاراﺅں میں شامل

 
1
43155

ممبئی جنوری 7 (ٹی این ایس) فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ نے 2017 کے اپنے سالانہ اعداد وشمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق بھارت میں سب سے زیادہ سنی لیونی کو ان کی ویب سائٹ پر سرچ کیا گیا جبکہ کترینہ کیف کو فحش فلموں کی اداکارہ نہ ہونے کے باوجود ویب سائٹ پر تلاش کیا جاتا رہا ہے۔

 فحش فلموں کی سب سے بڑی ویب سائٹ نے اپنے سالانہ اعداد و شمار جاری کیے ہیں جنہیں دیکھ کرباآسانی اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ بھارتی اس کام میں بہت آگے ہیں۔ اعداد و شمار دیکھ کرپتہ چلتا ہے کہ بھارتیوں نے 2017 میں اس ویب سائٹ پر جی بھر کر بھارتی فحش مواد دیکھا اور ویب سائٹ پر سب سے زیادہ انڈین کا لفظ سرچ کیا جاتا رہا ہے ۔

 ویب سائٹ کی جانب سے 2017 کی ٹاپ 5 فحش اداکاراﺅں کے نام بھی شائع کیے گئے ہیں جس میں فحش فلموں سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ سنی لیونی پہلے نمبر پر رہیں۔ خیال رہے کہ سنی لیونی نے 2012 میں فحش فلموں سے توبہ کرکے بالی ووڈ میں قدم رکھا تھا تاہم وہ اب بھی بطور فحش اداکارہ ہی مقبول ہیں۔ ان کے بعد دوسرا نمبر بھی فحش فلموں سے توبہ کرنے والی لبنانی نژاد امریکی اداکارہ میا خلیفہ کا رہا۔ ویب سائٹ کی جانب سے حیران کن طور پر تیسرے نمبر پر مقبول ترین فحش اداکارہ کا خطاب کترینہ کیف کو دیا گیا ہے جس سے بھارتیوں کی بیمار ذہنیت کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

1 COMMENT

  1. Do you mind if I quote a few of your posts as long as I provide credit and sources back to your weblog? My website is in the very same niche as yours and my users would certainly benefit from some of the information you provide here. Please let me know if this okay with you. Many thanks!