خیبر پختونخوا کی فارنزک لیبارٹری کیلئے کسٹس بیرون ملک سے پہنچ گئی 

 
0
466

پشاور فروری 3 (ٹی این ایس)خیبر پختونخوا کی فارنزک لیبارٹری کے لئے کسٹس بیرون ملک سے پہنچ گئی ،کٹس لیب کے حوالے کردی گئیں ۔ خیبرپختونخوا میں فرانزک لیبارٹری کے لیے ڈی این اے کٹس پہنچا دی گئیں،ڈی این اے کٹس فرانزک لیبارٹری کو موصول ہوگئیں،محکمہ صحت ذرائع کے مطابق کٹس کی موصولی کے بعد منگل کے دن لیبارٹری کا افتتاح کیاجائے گا،ڈی این اے کسٹس کی فراہمی کے بعد دو سو ٹیسٹ کئے جاسکے گے ۔