سی آئی اے انچارج خلیل احمد رند کی نجی رہائش گاہ پر چھاپہ، کراچی سے گرفتار کئے گئے دو افراد کو بازیاب  

 
0
289

کندھ کوٹ، فروری 14 (ٹی این ایس):ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کے حکم پر عدالتی بیلف عبدالقیوم گشکوری کاپولیس سی آئی انچارج خلیل احمدرندکی تھانہ ای سیکشن کے حدودمسان کے قریب نجی رہائش گاہ پر چھاپہ کراچی سے دوروزقبل غیرقانونی طور پرگرفتارکیئے گئے آدم خان ڈومکی،اسکے دوست وسیم میمن کوبازیاب کرالیاجنہیں دوروز تک حبس بیجامیں رکھنے پر آج سیشن جج کے سامنے رکارڈسمیت عدالت طلب کرلیاہے درخواست گذارشیراز ڈومکی نے مؤقرجج کو درخواست دی تھی جس پر کاروائی عمل میں لائی گئی ۔