راجن پور میں ٹرالر اور وین میں تصادم، 3 افراد جاں بحق

 
0
234

راجن پور فروری 18 (ٹی این ایس)جام پور بائی پاس کے قریب ٹرالر اور وین کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حادثے کے فوری بعد پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور امدادی کاموں میں حصہ لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور 4 زخمیوں کو تحصیل ہسپتال جام پور منتقل کردیا گیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔