برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو کمی ، انڈے 3روپے فی درجن مہنگے

 
0
378

لاہور فروری 20(ٹی این ایس)برائلر گوشت کی قیمت میں 7روپے فی کلو کمی ہو گئی ۔ گزشتہ روز برائلر گوشت 7روپے کمی سے 223روپے سے کم ہو کر 216روپے فی کلو ہو گئی ۔ تاہم فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافہ دیکھا جو 3روپے اضافے سے 89سے بڑھ کر92روپے درجن ہو گئے۔