نوازشریف اس  عدالتی فیصلہ کو بھی استعمال کریں گے ، عدالتوں میں سیاسی فیصلوں کاردعمل درست نہیں عوامی نیشنل پارٹی 

 
0
322

اسلام آباد، فروری 22 (ٹی این ایس):عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان نے کہاہے کہ فیصلہ ماننا پڑیگا لیکن نوازشریف اس کو بھی استعمال کریں گے۔ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں بہت مشکل سے بنتی ہیں تاہم جمہوریت چلتی رہے تو موروثی سیاست ختم ہوسکتی ہے۔زاہد خان نے کہا کہ عدالتوں میں سیاسی فیصلوں کاردعمل درست نہیں نکلتا۔