اسلام آباد پولیس،منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،گروہ گرفتار

 
0
11679

اسلام آباد 27 فروری (ٹی این ایس)اسلام آباد پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،منشیات فروش گروہ گرفتار کر لیا گیا،تفصیلات کےمطابق اسلام آباد پولیس نے آج منگل کے روز ایک کاروائی کے دوران ایک خاتون سمیت چار منشیات فروش گرفتار کر لیا، ملزمان میں آمنہ بی بی،فرقان،آصف اور عبدالصمد شامل،ملزمان سے 1260 گرام ہیرؤین اور 1270 گرام چرس برآمد کر لی گئی ہیں،ملزمان کے خلاف تھانہ رمنا اور آئی نائن میں مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔.