کیا نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر جیل جایئں گے؟ الیکشن 2018 وقت پر ہوں گے؟ ن لیگ کی قیادت کون کرے گا؟ ٹی این ایس کے پروگرام ‘ سیا ہ سیاست’ میں اعزاز سید کے دلچسپ جوابات

 
0
613

اسلام آباد، فروری 25 (ٹی این ایس): ٹی این ایس کے ویڈیو چینل سےنشر ہونے والے پروگرام ‘ سیا ہ سیاست’ میں شریک مبصر نےشریف خاندان کے خلاف کیسز، ن لیگ کی قیادت اور الیکشن 2018 کے بارے میں دلچسپ تبصرے کئے۔

 ضمیر علی کی میزبانی میں ہوئے اس پروگرام میں سینئر اور انویسٹگیٹیو جرنلسٹ اعزاز سید نے نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے جیل جانے ، ن لیگ کی قیادت اور اس سال عام انتخابات ہونے کے امکانات کے بارے میں پوچھے گئے سوالات کے دلچسپ جوابات دیئے۔