میٹرو بس ملتان منصو بہ ہو یا اور نج لا ئن ٹر ین منصوبہ سب کر پشن کی دا ستا نیں ہیں‘ڈاکٹر زرقا تیمور

 
0
335

لاہور مارچ 17(ٹی این ایس) تحریک انصاف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ میٹرو بس ملتان منصو بہ ہو یا اور نج لا ئن ٹر ین منصوبہ سب کر پشن کی دا ستا نیں ہیں ،(ن) لیگ اور پیپلز پارٹی نے پاکستانی عوام کی فلاح و بہبو د کے بارے کچھ نہیں سوچا ،صر ف اپنے ر شتہ دارو ں اور عزیز اوقار ب کو نوازنے کیلئے مند پسند منصو بے بنائے گئے آ ج بھی ملک میں لو گ غر بت کے ہا تھو ں تنگ آ کر خو د کشیا ں کررہے ہیں ۔اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ پرویز مشر ف کی گر فتاری کا فیصلہ دیر آ یا درست آ یا کے مصدا ق ہے ،ملک کی خزانہ لو ٹنے والے اور آ ئین پاکستان سے غداری کر نے والے کسی رعا یت کے مستحق نہیں ،نواز شریف کو اندازہ ہو چکا ہے کہ انہیں ملک سے لو ٹی دو لت ہر صور ت واپس کر ناپڑے گی اور جیل بھی جانا ہو گا ۔انہو ں نے کہاکہ عمران خان کو گا لیاں دینے والو ں کی آنے والے نسل ضرور عمران خان کو دعا ئیں دے گی کیو نکہ عمران خان نے تمام ملکی غدارو ں کو بے نقا ب کر دیا ہے لو ٹی دو لت کی واپسی کا مطا لبہ کر نے پر ن لیگ ہمیں تنقید کا نشا نہ بنا تی ہے ہمیں اس سے کو ئی غر ض نہیں لیکن لو ٹی دو لت کی واپسی تک ن لیگ کو چین کی نیند نہیں سو نے دیا جائے گا۔