نیشنل کونسل فار طب کے زیر اہتمام سالانہ امتحان2مئی سے شروع ہونگے 

 
0
92856

لاہورمارچ 18(ٹی این ایس)نیشنل کونسل فار طب کی امتحانی کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر حکیم محمد احمد سلیمی نے فاضل طب الجراحت کے امتحان کے سالانہ امتحانات 2018کے انعقاد کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ امتحانات 2مئی سے شروع ہونگے ۔ اس سلسلہ میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جارہی ہے ۔