بجلی کی لگاتار بندش سے تنگ آکر واپڈا آفس کے سامنے قدرہ گاؤں کے لو گو ں کا  احتجاج

 
0
756

صوابی، مارچ 2018 (ٹی این ایس ): صوابی،قدرہ گاوں میں گزشتہ چاردنوں سے بجلی کی بندش ۔ گاؤں کے لوگوں نے بجلی کی لگاتار بندش سے تنگ آکر واپڈا آفس کے سامنےاحتجاج کیا   ۔ تفصیلات کے مطا بق گزشتہ چاردنوں سے بجلی کی بندش  سے تنگ آکر  گاؤں کے لوگوں نے  واپڈا آفس کے سامنےاحتجاج کیا ۔گاؤں کے لوگوں نے بجلی کی لگا تار بندش سے تنگ آکر  صوابی جہانگیرہ روڈ کو کچھ دیر کیلئے بند کردیا۔لوگوں کی  حکومت سے بجلی کی   بحالی کی اپیل۔