صوابی میں افیون کی فصل کےخلاف پولیس کا آپریشن شروع

 
0
430

صوابی مارچ 24(ٹی این ایس) صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر صوابی کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کاروائی ،کئی کنال پر کاشت افیون کی ٖ فصلوں کو تلف کر دیا گیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز افیون کی فصل کی تلفی کا آپریشن صوابی سے ملحقہ علاقوں منگل چائی، دالوڑی چنی اورنواح میں کیا گیا۔ 200 کنال پرزیرکاشت افیون کو تلف کر دیا گیا ۔پولیس زرائع کے مطابق افیون کی کاشت غیر قانونی طورپر کی گئی تھی۔