جہانگیر ترین کی عدم موجودگی کے باعث تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس موخر ہوگیا

 
0
338

اسلام آباد، مارچ 25 (ٹی این ایس): تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس جو آج طے تھا موخر ہوگیا ہے۔

ذرائع  کے مطابق اجلاس جہانگیر ترین کی بیرون ملک روانگی کے باعث موخر ہوا

پارلیمانی بورڈ نے پنجاب سے ٹکٹوں کو فائنل کرنا تھا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین کی وطن واپسی پر پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوگا۔