لیڈی کانسٹیبل کا ایسا ڈانس کہ اچھی اچھی ڈانسرز کو پیچھے چھوڑ دیا

 
0
948

پاک پتن ،،مارچ 28(ٹی این ایس):پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبل کا ڈانس شوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ۔تفصیلات کے مطا بق پاک پتن کے علا قے سے تعلق رکہنے والی پنجاب پولیس کی لیڈی کانسٹیبل جو کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ،یونیفارم پہنے ہوئے ہے نے ایک ایٹم نمبر پر ڈانس کرنے کی ویڈیو شوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔