پاکستانی شہریت دینے کامعاملہ ‘سپریم کورٹ نے وکیل سلمان بٹ کوعدالتی معاون مقرر کردیا

 
0
306

راولپنڈی ،مارچ30 ( ٹی این ایس):بھارتی شہری کوپاکستانی شہریت دینے کامعاملہ سپریم کورٹ نے وکیل سلمان بٹ کوعدالتی معاون مقرر کردیااٹارنی جنرل اور صوبائی ایڈووکیٹس جنرلز کونوٹس جاری18مئی2016لاہورہائی کورٹ ملتان بنچ نے سید اصغر زیدی کوسیٹزن شپ ایکٹ 10(2) کے تحت شہریت دینے کاحکم دیا وکیل درخواست گزاراصغرزیدی نے پاکستانی شہری رخسانہ سے 16فروری 2004سے شادی کی وکیل درخواست گزاربھارتی شہری9اگست 2003کووالدہ اور بیٹے کے ہمراہ پاکستان آئے وکیل درخواست گزارانسانی ہمدری کااس میں کوئی عنصر شامل نہیں عدالت نے قانون کودیکھناہے چیف جسٹس ہائی کورٹ کادائرہ اختیار نہیں تھاحکم کیسے دے دیا چیف جسٹس اس طرح تو,ایک پنڈوراباکس کھل جائے گا چیف جسٹسہائی کورٹ کواٹارنی جنرل اور ایڈووکیٹ جنرل کاسنناچاہیے تھا چئف جسٹس سیٹیزن شپ ایکٹ پر معاونت کے لئے عدالتی معاون مقرر کردیتے ہیں چیف جسٹس چیف جسٹس کی سربراہی میں 2رکنی بینچ نے سماعت کی سماعت مئی کے پہلے ہفتے تک ملتو ی کردی گئی۔