آئندہ برس جی ڈی پی گروتھ 11 فیصد ہو گی اور بجٹ کے بعد کسی بھی محکمے کے اخراجات نہیں بڑھیں گے: وزیر خزانہ

 
0
523

اسلام آباد، اپرہل 29 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئندہ برس جی ڈی پی گروتھ 11 فیصد ہو گی اور بجٹ کے بعد کسی بھی محکمے کے اخراجات نہیں بڑھیں گے۔
یہ یقین دہانی انھوں نے گذشتہ روز یہاں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ ہارون اختر کے ہمراہ پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کرائی۔انھوں نے یہ بھی کہا کہ بجٹ میں ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے خصوصی اقدامات کئے گئے ہیں۔
اس موقع پر ہارون اختر نے کہا کہ تنخواہ دار طبقہ کیلئے ٹیکس مراعات دی گئی ہیں دن رات محنت کا نتیجہ ہے جس کے بعد بجٹ پیش کرنا ممکن ہوا۔
اس سلسلہ میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے