وزیر اعظم نواز شریف اور افغانستان صدر کے درمیان غیر رسمی بات چیت

0
253

دوشنبے6جولائی (ٹی این ایس)تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں کاسا1000سے متعلق 4ملکی اجلاس سے قبل وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدر اشرف غنی کی خوش گوار موڈ میں غیر رسمی ملاقات ہوئی۔تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں کاسا1000سے متعلق 4ملکی اجلاس سے قبل وزیراعظم نوازشریف اورافغان صدر اشرف غنی کی خوش گوار موڈ میں غیر رسمی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے سربراہان نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی تاجک صدر اور کرغزستان کے وزیراعظم سے بھی ملاقات ہوئی ۔دس میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here