ناردرن اورپی ٹی سی ایل نے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری

 
0
1949

تہمینہ دولتانہ، غلام احمد بلور، حامد سعید کاظمی اور میاں محمودالرشید جیسے بڑے نام بھی شامل

‏ اسلام آباد، جون 09 (ٹی این ایس): سوئی ناردرن اورپی ٹی سی ایل نے نادہندہ انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں  تہمینہ دولتانہ، غلام احمد بلور، حامد سعید کاظمی اور میاں محمودالرشید جیسے بڑے نام بھی شامل ہیں۔

فہرست کے مطابق اےاین پی کےغلام احمدبلور14کروڑ 46لاکھ روپے،ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کےذمے10لاکھ57ہزار،این اے189،سرداربادشاہ قیصرانی37ہزار510،این اے175،پیپلزپارٹی  کے حامدسعیدکاظمی 31ہزار500روپے،پی پی 160،پی ٹی آئی کےمیاں محمودالرشیدکے ذمے 28ہزار674روپے کے نادہندہ ہیں ۔