سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس کل ہوگا

 
0
447

اسلام آباد20جون(ٹی این ایس) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس کل جمعرات کو ساڑھے 10 بجے پارلیمنٹ لاجز کے ہولڈ پیپس ہال میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر نعمان وزیر خٹک کریں گے۔ اجلاس میں کمیٹی کو لائن لائسز اور بجلی چوری کے حوالہ سے بریفنگ دی جائے گی اور ڈسکوز کے مختلف علاقوں میں بہت زیادہ نقصان پر چلنے والے فیڈرز کے حوالہ سے بریفنگ دی جائے گی۔