نگران وزیراعظم ناصرالملک کی کراچی آمد ٗمزار قائد پر حاضری

 
0
299

کراچی20جون(ٹی این ایس) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصرالملک نے کراچی آمد پر مزار قائد پر حاضری دی ٗ فاتحہ خوانی کی ۔ بدھ کو گورنر سندھ محمد زبیر نے نگران وزیراعظم ناصر الملک کا استقبال کیا جس کیبعد نگران وزیراعظم مزار قائد گئے اور بانی پاکستان کی قبر پر فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ سندھ فضل الرحمان اور گورنر محمد زبیر بھی ان کے ہمراہ تھے۔