ایک ہفتے میں اگر رہائشی علاقوں سے میڈیا ہاؤسز خالی نہ ہوئے تو سی ڈی اے خالی کرائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

 
0
350

اسلام آباد، جون 23 (ٹی این ایس): اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا ہاؤسز کا رہائشی علاقوں میں دفاتر قائم کرنے کے معاملہ کی سماعت ہوئی ۔عدالت نے میڈیا ہاؤسز کو ایک ہفتے کا مزید وقت دے دیا۔ عدالت نے  ایک ہفتے کی مہلت دیتے ہوئے کہا کہ

ایک ہفتے میں اگر رہائشی علاقوں سے میڈیا ہاؤسز خالی نہ ہوئے تو سی ڈی اے خالی کرائے۔