سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان کا اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری شرافت بخاری سے اظہار تعزیت

 
0
43015

اسلام آباد06جولائی(ٹی این ایس) سکواش کے سابق عالمی چمپئن جان شیر خان نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری کے بھائی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔