ڈپٹی کمشنر ضلع غربی شادیہ جعفر کا پولیو مہم میں حصہ لینے والے ٹی ایچ ایم ٹی اور پولیس کے تعاون کا شکریہ ادا کیا

 
0
601

کراچی ستمبر 30 (ٹی این ایس): ڈپٹی کمشنر ضلع غربی شادیہ جعفر کی جانب سے پولیو مہم میں حصہ لینے والے ٹی ایچ ایم ٹی اینڈ پارٹنر اور پولیس کے تعاون اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا تفصیلات کےمطابق ڈپٹی کمشنر ضلع غربی شادیہ جعفر نے ضلع غربی کے علاقوں میں پولیو کی مہم میں حصہ لینے والے پولیو ورکرز پولیس اور ٹی ایچ ایم ٹی اینڈ پارٹنر کے خصوصی تعاون اور کارکردگی کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور ضلع غربی کے ان علاقوں میں جہاں بچوں کو دو ماہ اور تین ماہ سے پولیو کے قطرے نہیں پلائے ان علاقوں میں بھی بڑی تعداد میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں اہم کردار ادا کیا