آئی جی سندھ سے چین کے قونصل جنرل کی ملاقات، سیکیورٹی اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال

 
0
506

کراچی ستمبر 20 (ٹی این ایس): آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام سے قونصل جنرل چائنا وینگ یونے خصوصی ملاقات کی اور سیکیورٹی اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔آئی جی سندھ نے قونصل جنرل چائنا کی آمدپرانہیں خوش آمدید کہااوراپنی اور سندھ پولیس کیجانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے یادگاری شیلڈ پیش کی۔