’’ہم سا ہو تو سامنے آئے‘‘ای آفس پلیٹ فارم پر پہلی ڈیجیٹل فائل اپ لوڈ کردی گئی ہے،علی زیدی کاٹوئٹرپیغام

 
0
297

کراچی اکتوبر 30 (ٹی این ایس): وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے کہاہے کہ ای آفس پلیٹ فارم پر پہلی ڈیجیٹل فائل اپ لوڈ کردی گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں علی زیدی نے کہا کہ نومبر کی 22 تاریخ تک تمام فائل ٹرانسفر کرنے کا عمل الیکڑانک ہوجائیگا۔انہوں نے اپنے اگلے ہدف سے متعلق لکھا کہ 7 نومبر کو تمام میری ٹائم آرگنائزیشنز کو مین فریم سے جوڑنا ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ کے آخر میں لکھا کہ ’’ہم سا ہو تو سامنے آئے‘‘۔