تھانہ گنجمنڈی پولیس کی جعلی سرف بنانے والوں کے خلاف بڑی کاروائی

 
0
960

راولپنڈی نومبر 03 (ٹی این ایس): تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ گنجمنڈی نے سپیشل ٹیم تشکیل دے کر جعلی سرف بنانے والی فیکٹری پر ریڈ کر کے کثیر تعداد میں جعلی سرف، مشینری برآمد کی۔ فیکٹری میں مختلف برآنڈ کی سرف پیکنگ کی جاتی ہے.تمام جعلی سرف اور مشینری قبضہ پولیس میں لے لی گئی۔ تھانہ گنجمنڈی پولیس نےمقدمہ درج رجسٹر کر کے تفتیش شروع کر دی گئی۔