لاہور دسمبر 18 (ٹی این ایس): پی آئی سی پر حملے کے دوران پولیس کی گاڑی کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت ہوگئی ہے۔تفصیلات کے مطابقگزشتہ ہفتے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی پر حملے کے دوران پولیس کی گاڑی کو آگ لگانے والے وکیل کی شناخت عاطف بھٹی کے نام سے ہوئی ہے۔وکیل کی شناخت ہونے کے باوجو د گرفتاری عمل میں نہ لائی جاسکی