27 دسمبر کو بلاول بھٹو کا محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی جائے شہادت لیاقت باغ جلسہ کے حوالے سے پیپلز پارٹی تحصیل کوٹلی ستیاں میں اجلاس ہوا جس کی صدارت اسد ستی صدر کوٹلی ستیاں اور جنرل سیکرٹری راشد محبوب ستی نے کی

 
0
539

کوٹلی ستیاں دسمبر 20 (ٹی این ایس): 27 دسمبر کو بلاول بھٹو کا محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی جائے شہادت لیاقت باغ جلسہ کے حوالے سے پیپلز پارٹی تحصیل کوٹلی ستیاں کا اجلاس زیر صدارت اسد ستی صدر کوٹلی ستیاں اور جنرل سیکرٹری راشد محبوب ستی ھوا.جس میں سابق وزیر قانون مہرین انور راجہ سابق ایم این اے مجترمہ فوزیہ حبیب ,سابق امیدوار ایم.پی.اے سجاد حنیف عباسی, سابق ایم پی اے شفقت عباسی ۔ممبر فیڈرل کونسل عبدالجبار ستی, سابق ضلعی صدر شوکت عباسی, سیکرٹری اطلاعات کوٹلی ستیاں ڈاکٹر ضیاءالرحمن ستی, سینہر ناہب صدر سردار شیرباز ,ناہب صدر سید اقتدار شاہ, تحصیل مری کے صدر افتخار عباسی, چیف زبیر صاحب, صدر یونین کونسل لہتراڑ, سرپرست اعلی یونین کونسل لہتراڑ حبیب ستی صاحب, علی احمد عباسی یونین کونسل کرور, ربنواز ستی, یونین کونسل بھتیاں کے صدر بابر ستی, پی.ایس.ایف کے ناظر ستی, حسن نثار ستی اسکے علاوہ زمرد جعفری , وحید ستی, وحید دھنیال, ھمایوں ستی, مبین صابر ستی, ڈاکٹر نثار, اسکے علاوہ بڑی تعداد میں اہل علاقہ, بزرگوں اور نوجوانوں نے شرکت کی.