14.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 164
اسلام آباد (ٹی این ایس): چیئرمین پیاس انٹرنیشنل ہیومن رائٹس اور معروف صحافی و اینکر پرسن رانا عمران لطیف نے "تیار کھانا" مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس مہم کے تحت موبائل کچن ٹیمیں جڑواں شہروں کے اسپتالوں، بس اڈوں، کچی آبادیوں، پسماندہ علاقوں اور کاروباری مراکز میں روزانہ ہزاروں فوڈ باکس مفت تقسیم کریں گی۔مہم کے افتتاح...
راولپنڈی (ٹی این ایس) جشنِ آزادی کی تیاریاں،پی ایچ اے راولپنڈی نے شہر سجا دیا مرکزی شاہراہ مری روڈ اور اہم مقامات پر خوبصورت روشنیوں اور قومی پرچموں سے سجاوٹ، راولپنڈی شہر سبز و سفید روشنیوں سے جگمگا اُٹھا،ملی جذبات کی ترجمانی، راولپنڈی( خصوصی رپورٹ) اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی پاکستان کا نگر نگر ،قریہ قریہ آزادی کے رنگوں میں ڈھل...
اسلام آباد (ٹی این ایس) سی ڈی اے نے اسلام آباد کی 99ویں ہاؤسنگ سوسائٹیز کو غیر قانونی قرار دیدیا، متعلقہ سوسائٹیز کے اسپانسرز اور مالکان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
راولپنڈی (ٹی این ایس) بحریہ ٹاؤن میں گردے فروشی کا نیٹ ورک بے نقاب، پولیس کا چھاپہ، ایک گرفتار، چھ فرار بازیاب شخص کو بے ہوش کر کے گردہ نکالنے کی تیاری جاری تھی، خطرناک آلات برآمد تھانہ روات پولیس نے بحریہ ٹاؤن فیز 8 کے ابوبکر بلاک میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گروہ...
اسلام آباد (ٹی این ایس) اقوام متحدہ کے ادار ےنے افغان مہاجرین کی جبری واپسی پر تشویش کااظہار کیاہے، حال ہی میں چین میں پاکستان، افغانستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کے بعد پاکستان اور افغانستان کے مابین تعلقات میں بہتری دیکھنے میں آرہی ہے،افغانستان کی حکومت نے پاکستان سے افغان مہاجرین کی...
اسلام آباد (ٹی این ایس):وفاقی حکومت نے تین مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کرلیا،پہلے مرحلے میں ایک سال کے دوران 10 اداروں کی نجکاری ہوگی۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے جواب کے مطابق پہلے مرحلے میں ایک سال کے دوران 10 اداروں کی نجکاری ہوگی،دوسرے مرحلےمیں ایک سے 3 سال کے دوران 13 اداروں کی...
اسلام آباد (ٹی این ایس):(آئی پی ایس) دنیا کی مشہور ریئل اسٹیٹ کمپنی جونس لینگ لاسیلےکے پاکستان کے روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے مالیاتی مشیر کے طور پر کام چھوڑنے کے فیصلے کے باعث قومی خزانے کو تقریباً 5 کروڑ ڈالر کا نقصان ہونے کا خدشہ ہے جبکہ اس ٹرانزیکشن کی تکمیل میں بھی ممکنہ تاخیر متوقع ہے۔ دوسری جانب...
اسلام آباد (ٹی این ایس) امریکا اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے 5 دور ہوئے پھر بھی تجارتی معاہدہ نہ ہوسکا۔ برطانوی خبررساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارت نے صنعتی مصنوعات پر صفر فیصد ڈیوٹی۔ امریکی کاروں پر نرمی اور 25 ارب ڈالر کی توانائی خریداری کی پیشکش کی لیکن وزیراعظم مودی اور صدر ٹرمپ کے درمیان براہِ راست رابطے...
اسلام آباد (ٹی این ایس)— یوکرینی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ روسی افواج کی جانب سے یوکرین میں استعمال ہونے والے جنگی ڈرونز میں بھارتی ساختہ پرزے پائے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق، یوکرینی صدارتی چیف آف اسٹاف اندری یرماک نے یہ دعویٰ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ٹیلیگرام” پر کیا۔ رپورٹ کے مطابق، یہ...
جنوبی وزیرستان (ٹی این ایس) جنوبی وزیرستان کے لوئر وانا بازار میں ٹیکسی سٹینڈ کے قریب بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہیڈکوارٹر ہسپتال وانا منتقل کردیا گیا ہے، ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔ دھماکے کے بعد...

متعلقہ خبریں

X