اسلام آباد،اکتو بر 12(ٹی این ایس):جہانگیر ترین کی نااہلی کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت آج بھی جاری رہے گی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ حنیف عباسی کی درخواست سنے گا۔ کل کی سماعت میں بھی جہانگیر ترین کے الیکشن کمیشن اور ایف بی آر میں داخل گوشواروں میں تضاد پر سوالات کیے گئے۔
جہانگیر ترین کے...
دیر ،اکتو بر12(ٹی این ایس): دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ میڈیا کے مطابق دیر بالا اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلےکی شدت3.5ریکارڈکی گئی جبکہ زلزلہ 15 کلومیٹر گہرائی میں آیا۔ زلزلےکامرکزدیربالاشہرکےقریب تھا۔
لاہور،اکتو بر12(ٹی این ایس): پاکستان کے معروف سیاسی شخصیت اور مذہبی اسکالر مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ ختم بنوت میں ترمیم کی کوشش کرنے والے بھی گستاخ ہیں انکو بھی قرارواقعی سزا دینی چائیے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا سمیع الحق کا کہنا تھا کہ اگر خاکروب غلطی کے غلطی کرنے پر گستاخ...
اسلام آباد،اکتوبر(ٹی این ایس): وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں پیمرا کا اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب،وزیر اعظم کے معاون خصوصی مصدق ملک،چیئرمین پیمرا اور وزرات اطلاعات کے اعلی حکام بھی شریک تھے۔
اس موقع پر وزیراعظم کو پیمرا کی کارکردگی پر چیئرمین پیمرا کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں وزیرِ اعظم...
پشاور
فاٹامیں بحالی ،وتعمیرنوکے منصوبوں سمیت مختلف شعبوں کی ترقی پراربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں ، گورنرخیبرپختونخوا ہ
TNS World -
پشاور،اکتوبر 11 (ٹی این ایس): گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ قبائلی عوام کوضروریات زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے اوراس ضمن میں فاٹامیں بحالی اور تعمیرنوکے منصوبوں سمیت مختلف شعبوں کی ترقی پراربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔
یہ بات انھوں نےبدھ کو مہمند ایجنسی کے ایک وفد سے ملاقات کے دوران کہی ۔وفد...
اسلام آباد
حکومتِ پاکستان نے کلبھوشن کیس میں جسٹس(ر) تصدیق حسین جیلانی عالمی عدالت میں ایڈہاک جج مقررکردیا
TNS World -
اسلام آباد ،اکتوبر 11 (ٹی این ایس): پاکستان نے کلبھوشن کیس میں جسٹس(ر) تصدیق حسین جیلانی کوعالمی عدالت میں ایڈہاک جج مقرر کردیاہے،حکومت پاکستان نے جسٹس(ر)تصدق حسین جیلانی کے تقرر سے متعلق آئی سی جے کوآگاہ کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس
کے مطابق پاکستان نے دہشتگردی کی سرگرمیوں میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکے عالمی عدالت میں نیا جج مقررکردیا ہے۔...
اسلام آباد
جعلی لیٹر کے معاملے پرمحکمانہ انکوائری کر لی،کسی آفیسرنےارکان پارلیمنٹ سے متعلق فہرست جاری نہیں کی، آئی بی
TNS World -
اسلام آباد ،اکتوبر 12 (ٹی این ایس): ڈی جی انٹیلی جنس بیورو آفتاب سلطان نے واضح کیا ہے کہ جعلی لیٹر کے معاملے پرمحکمانہ انکوائری کرلی،کسی آفیسرنے اراکین پارلیمنٹ سے متعلق فہرست جاری نہیں کی،جعلی لیٹرکے معاملے پرمتعلقہ تھانے میں مقدمہ درج کروادیا،آئی بی اس معاملےمیں تفتیشی ٹیم کاحصہ نہیں،جعلی لیٹرکے میڈیا پرآنے سے ممبران اسمبلی اور ریاست کےحساس...
قومی
یورپی یونین اور برطانوی ہائی کمیشن کے نمائندوں کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے ملاقات
TNS World -
لاہور،اکتوبر12 (ٹی این ایس): یورپی یونین اور برطانوی ہائی کمیشن کے نمائندوں نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ ملاقات کی جس میں ہائی کورٹ کے فیوچر روڈ میپ اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ایشیا فاونڈیشن کی کنٹری ہیڈ مس صوفیہ اور برٹش ہائی کمیشن کے شعبہ رول آف لاءکی ہیڈ مس سوزن...
اسلام آباد
پاک بحریہ کے نئے سربراہ کا ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، فضائیہ کے سربراہ نے مبارکباد دی
TNS World -
اسلام آباد،اکتوبر 12(ٹی این ایس):پاک بحریہ کے نئے سربراہ ایڈمرل ظفر محمودعباسی نے ائیر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، ایئر ہیڈ کوارٹر آمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے ان کا استقبال کیا۔
بحریہ کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق امیر البحر نے اس موقع پر پاک فضائیہ کے شہداءکو خراج تحسین...
اسلام آباد،اکتوبر12 (ٹی این ایس): قومی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے نے اپنےشعبہ تحقیقات سے وابستہ 14 گریڈ کے 38 سب انسپکڑوں کو ترقی دیکرگریڈ16 کے انسپکٹر بنادیا گیا ہے۔
ایف آئی اے کی طرف سے جاری ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پرموشن کمیٹی کے محکمہ کے 10 اکتوبر کو منعقدہ اجلاس میں کی گئی سفارشات اور ڈائریکٹر جنرل ایف آئی...

















