14.9 C
Islamabad
Tuesday, December 9, 2025
Home Blog Page 3865
اسلام آباد،اکتوبر(ٹی این ایس): پاکستان مسلم لیگ کے مرحوم رہنماء میاں اعجاز شفیع  اور انکے بعد انکے فرزند میاں بلال اعجاز شفیع کی دو دہائیوں سے جاری  انتھک جدوجہد ثمر بار ثابت ہونے لگی ہے ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نادرا ویری فکیشن نےپاکستان میں آباد تیس لاکھ سے زائد بنگلہ نژاد پاکستانیوں شہریت متفقہ تجویز دی...
کراچی، اکتوبر 11 (ٹی این ایس): و زیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ اب کراچی کے نئے پیکیج(2)پر کام شروع ہونے جارہا ہے جس کے تحت شہر کے تمام فلائی اوورز اور پلوں کو آرائشی کام کے ذریعے خوبصورت بنایا جائیگا ۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعلی ہائوس میں کراچی شہر کے ترقیاتی منصوبوں کے متعلق...
اسلام آباداکتوبر 11 (ٹی این ایس): عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایل این جی سکینڈل چوروں کی نانی ہے ، شریف خاندان کے بچوں کی پرانی گاڑی ڈیڑھ کروڑ روپے کا منافع دیتی ہے اور پی آئی اے کا جہاز یہ70لاکھ روپے میں بیچتے ہیں ، آج کی فوج اور عدلیہ بدل...
اسلام آباد اکتوبر 11(ٹی این ایس): ایف آئی اے میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں کی گئی ہیں ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق انسپکٹر فاروق لطیف کا تبادلہ امیگریشن ایئر پور ٹ اسلام آباد،انسپکٹر غازی خان کا تبادلہ ایف آئی اے سی  سی سی  اسلام آباد ،انسپکٹر غضنفر عباس کا تباد لہ امیگر یشن ایئر...
راولپنڈی اکتوبر 11(ٹی این ایس): چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاویدباجوہ نے کہاہے کہ اخبارمیں ہیڈ لائنز دیکھنے کے بعد بزنس اور معیشت کاصفحہ پڑھتاہوں،سکیورٹی اور معیشت کاگہراتعلق ہے، روس اسلحہ کی کمی نہیں کمزوراقتصادی حالات کے باعث ٹوٹا،مدارس میں اصلاحات کامعاملہ بھی اہم ہے،نان اسٹیٹ ایکٹرزسکیورٹی ترجیحات کوکنٹرول کرناچاہتے ہیں، خطرات کوشکست دیدی ہے،سی پیک سے معاشی...
لاہور اکتوبر 11(ٹی این ایس)فٹ بال کی عالمی فیڈریشن فیفا نے پاکستا ن فٹ بال کی تابوت میں آخری کیل ٹھوکتے ہوئے اس کی رکنیت معطل کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق فٹ بال فیڈریشن اور حکومت کے مابین تنازع کا خمیازہ پاکستانی فٹبالرز کو بھگتنا پڑ گیا ،فیفا نے پاکستان فٹبال کی رکنیت معطل کردی ہے اور اب کوئی بھی...
اسلام آباد اکتوبر 11 (ٹی این ایس)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرتاج عزیز کی سربراہی میں قائم فاٹا ریفارمز کمیٹی کی رپورٹ پر عمل میں تاخیر کیوں کی جارہی ہے۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں شاہ محمود قریشی نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ سرتاج...
اسلام آباد اکتوبر 11(ٹی این ایس)قومی اسمبلی میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کر دی گئیں ۔بدھ کو اجلاس کے دور ان قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کی جنوری سے جون 2017ء کی مدت کے لئے رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار اسد عمر نے جنوری سے جون 2017ء...
اسلام آباد اکتوبر 11(ٹی این ایس)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی نااہلی کے بعد انتخابی اصلاحات بل میں حکومتی ترامیم کے دوران شور و غوغا اور ہنگامہ آرائی میں نقب لگانے والوں نے ختم نبوت کے حوالے سے حلف نامے میں نقب لگائی‘ اس کے ذمہ داروں کے تعین...
پٹنہ اکتوبر 11(ٹی این ایس) بھارتی محکمہ تعلیم نے بھی مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے علیحدہ ملک قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے محکمہ تعلیم نے امتحانات میں مقبوضہ کشمیر کو علیحدہ ملک قرار دیا ہے۔ سرکاری تعلیمی بورڈ کی جانب سے ساتویں جماعت کے امتحان میں سوال...

متعلقہ خبریں

X