اسلام آباد اکتوبر 4 (ٹی این ایس)قومی اسمبلی میں مختلف قائمہ کمیٹیوں کی رپوٹس پیش کر دی گئیں ۔ بدھ کو قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات‘ ضوابط و معاونت کی جنوری تا جون2016ء کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کردی گئی۔ قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات‘ ضوابط و معاونت کی رپورٹ عامرہ بتول نے قومی اسمبلی میں...
اسلام آباداکتوبر4 (ٹی این ایس ) دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن کے اینڈرائیڈ ورژن میں ری ڈیزائن ایموجیز متعارف کرائے جارہے ہیں۔ اور سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ واٹس ایپ کے یہ ایموجی ایپل کے آئی او ایس آپریٹنگ سسٹم کی نقل لگتے ہیں۔چھ ماہ پہلے واٹس ایپ نے اعلان کیا تھا کہ روزانہ ایک ارب...
حفیظ عثمانی/میزاب
اس چونکا دینے والی خبر نے پورے معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا کہ کراچی سینٹرل جیل میں دیگر گھناؤنے جرائم کے ساتھ ساتھ منشیات فروشی کا دھندہ عروج پر ہے ۔اور یہ انکشافات کسی رپورٹر کی طرف سے جاری کسی ٹیبل سٹوری کا حصہ نہیں بلکہ اس مکروہ فعل کا ایک قیدی نے ویڈیو بیان کے ذریعے...
اسلام آباد اکتوبر4 ( ٹی این ایس ) وزیرمملکت انوشہ رحمان نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں ایسی تیزی کسی اورکیس میں نہیں کی گئی ابھی چارج شیٹ ہی نہیں ملی اورٹرائل شروع کردیاگیا 23میں سے 11 والیم جےآئی ٹی کی ہی رپورٹ ہیں ، درختوں پربھی جےآئی ٹی کی کاپیاں لگائی ہوئی ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ سے...
اسلام آباد اکتوبر4 ( تی این ایس )الیکشن کمیشن میں عائشہ گلالئی کے خلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی۔۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں فل بینچ نے کی۔ عائشہ گلالئی کے وکیل بیرسٹر مسرور شاہ الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہو سکے۔ عائشہ گلالئی کے جونیئر وکیل کی جانب سے جواب جمع کرا...
اقوام متحدہ
پاکستان کی دفاعی صلاحیت کا غلط اندازہ نہ لگایا جائے، پاکستانی فوج اور عوام کسی بھی جارحیت یا مداخلت کا اسی طرح سے بھرپور جواب دینگے، ڈاکٹرملیحہ لودھی
TNS World -
نیویارک اکتوبر 4(ٹی این ایس)اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے بھارت کو کنٹرول لائن پر باربار کی سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جوابی اقدام کے طور پر بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیگا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں سیکرٹری جنرل کی جانب سے سالانہ رپورٹ پیش کرنے کے...
اسلام آباد
وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہرکی ملاقات
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 4 (ٹی این ایس) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان سے متعلق امورپر تبادلہ خیال ہوا۔
نئی دہلی اکتوبر4 ( ٹی این ایس ) ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ودیا بالن حال ہی میں نیہا دھوپیا کے شو 'نو فلٹر وِد نیہا' میں شریک ہوئیں، جہاں میزبان نے اپنے دلچسپ سوالات سے انہیں پریشان کردیا۔ شو کے دوران نیہا نے ودیا بالن سے سوال کیا کہ انہیں 'ایس آر کے' کے ساتھ زندگی...
اسلام آباد
ختم نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اپنی اصل شکل میں واپس لایا جائےگا۔جب غلطی کا احساس ہو تو درستگی کرنا کوئی غلط بات نہیں، اسپیکر ایاز صادق
TNS World -
اسلام آباداکتوبر 4(ٹی این ایس): قومی اسمبلی کے سپیکر ایا زصادق کا کہنا ہے کہ ختم نبوت سے متعلق شق اور حلف نامہ اپنی اصل شکل میں واپس لایا جائےگا ۔ تفصیلات کے مطابق ختم نبوت والی شق میں ترمیم کے حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ختم نبوت...
اسلام آباد
پاکستانی قوم کے لیے خوشخبری ، پاکستان کا دوسرا سیٹیلائٹ مارچ 2018میں روانہ کیا جائے گا
TNS World -
اسلام آباد ،اکتوبر 04(ٹی این ایس):پاکستان کا دوسرا سیٹیلائٹ مارچ 2018میں روانہ کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی قوم کے لیے بڑی خوشخبری آگئی ۔پاکستان اپنا دوسرا سیٹیلائٹ مارچ 2018میں روانہ کرے گا ۔سیٹیلائٹ پاکستانی اور چینی انجنئیرز کی دن رات محنت کا نتیجہ ہے ۔ یہ سیٹیلائٹ سی پیک پراجیکٹ کی مانیٹیرنگ کے لیے بھیجا جا رہا ہے...

















