لاہور
تحریک انصاف ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
TNS World -0
لاہور اکتو بر2(ٹی این ایس): تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی ہے،قرارداد میں قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے رہنماء اور قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی ہے۔قرارداد کے...
اسلام آباد اکتوبر 2 (ٹی این ایس)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہاہے کہ مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔پیر کو بابر اعوان نے اپنے بیان میں کہا کہ کہیں کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔روکنا ہے تو کاروائی کو ان کو...
اسلام آباد
احسن اقبال جیسے بے بس وزیر داخلہ کو فوری طور پر استعفیٰ دے دینا چاہیے ٗشاہ محمود قریشی
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 2 (ٹی این ایس) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ احسن اقبال جیسے بے بس وزیر داخلہ کو فوری طور پر استعفیٰ دے دینا چاہیے۔وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی جانب سے استعفیٰ کی دھمکی پر رد عمل دیتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ میں حیران پریشان...
اسلام آباد
(ن )لیگ اداروں کے ساتھ تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے، احسن اقبال کو استعفیٰ دے دینا چاہیے ٗشیخ رشید احمد
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 2 (ٹی این ایس) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ (ن )لیگ اداروں کے ساتھ تصادم کی طرف بڑھ رہی ہے، احسن اقبال کو استعفیٰ دے دینا چاہیے کیونکہ شاہد خاقان عباسی کے ایل این جی کیس میں فارغ ہونے کے بعد یہ وزارت عظمیٰ کے بہترین امیدوار ہو...
راولپنڈی
راولپنڈی کے بے نظیربھٹو انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف کی کارروائی ٗ سعودی عرب منشیات سمگل کر نے کی کوشش ناکام بنا دی
TNS World -
راولپنڈی اکتوبر 2 (ٹی این ایس)راولپنڈی کے بے نظیربھٹو انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اے این ایف نے راولپنڈی ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نجی پرواز سے 720گرام سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ۔اے این ایف نے...
ریاض اکتو بر2(ٹی این ایس): مقامی ذرائع کے مطابق ریاض ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے پبلک ٹرانسپورٹ ٹرین منصوبے کا نقشہ جاری کردیا۔اس میں واضح کیا گیا ہے کہ ریاض میٹرو کےلئے بسوں کے 22 روٹس بنائےجائیں گے ۔ 4درجے کی ہونگے ۔ مجموعی طور پر1200کلو میٹر کا سفر طے کیا کرینگی۔6765اسٹیشن ہونگے۔ یہ منصوبہ فرانس کی آر اے ٹی ٹی...
نئی دہلی اکتوبر2(ٹی این ایس)سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہانے کہاہے کہ کشمیر اب بھارت کے ہاتھ سے نکل رہا ہے ،وہاں کے عوام کا بھارت سے اعتماد اٹھ گیاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ اور بی جے پی کے رہنما یشونت سنہا نے گلہ کیا کہ وہ پچھلے دس ماہ سے وزیراعظم مودی سے ملاقات کے لئے...
اسلام آباد
پاکستان عراق کے اتحاد، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ترجمان دفترخارجہ
TNS World -
اسلام آباد اکتوبر 2(ٹی این ایس) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریانے حال ہی میں کردستان کی عراق سے آزادی کے لیے منعقدہ ریفرنڈم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان عراق کے اتحاد، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی مکمل حمایت کرتا ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران نفیس زکریا نے کہا پاکستان کو ستمبر میں کردستان...
فیصل آباد اکتوبر2(ٹی این ایس)فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں رشتے کے تنازع پر فائرنگ سے دو خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوطبی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔آن لائن کے مطابق فیصل آباد کے قریب ستیانہ بنگلہ چھتیس گ ب کے رہائشی محمد اشرف کے گھر میں گھس کر محمد شعیب نے اپنے...
اسلام آباداکتوبر 2 (ٹی این ایس) مولانا فضل الرحمان نے 6 دینی و مذہبی جماعتوں سے رابطہ کر کے 12 اکتوبر کو اسلام آباد میں آئندہ انتخابات کی حکمت عملی کے لئے اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ جماعتوں میں جمعیت اہل الحدیث سمیت دیگر جماعتیں بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا...

















